نہج البلاغہ اور سائنس (حصہ دوم)

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم ۳۔ انسان ۱۔۳ اول انسان کی خلقت "ثم نفخ فیھا من روحہ فمثلت انسانا ذا اذھان یجیلھا و فکر یتصرف بھا” (۲۴) پھر اس (مٹی کے پتلے) میں روح پھونکی تو وہ ایسے انسان کی صورت میں کھڑی ہو گئی جو قوت ذہنی کو حرکت دینے والا، فکری حرکات سے تصرف … نہج البلاغہ اور سائنس (حصہ دوم) پڑھنا جاری رکھیں